: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رائے پور،4فروری(ایجنسی) چھتیس گڑھ میں نکسل واد سے سب سے زیادہ متاثر سکما ضلع میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم
میں سی آر پی ایف کے دو کمانڈوز شہید ہو گئے، جبکہ 14 زخمی ہو گئے. حکام نے بتایا کہ دیر شام گولی لگنے کی وجہ سے دو کمانڈو کی موت ہوئی. جبکہ ٹیم کی قیادت کر رہے کمانڈنٹ سمیت 14 دیگر زخمی ہو گئے.